sui northern 1

سابق سری لنکن ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے

سابق سری لنکن ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے

0
Social Wallet protection 2

سابق سری لنکن ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے ہیں۔ وہ 12 ٹیسٹ اور 41 ون ڈے میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کر چکے تھے۔ سلوا اس تاریخی ٹیم کے رکن تھے جس نے 1982 میں سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔

sui northern 2

چالان سے بچنے کیلئے جعلی نمبر پلیٹس کا استعمال، کراچی پولیس چیف کا بڑے پیمانے پر کارروائی کا اعلان

انہوں نے 2009 سے 2011 تک سری لنکا کرکٹ کے عبوری ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.