آئی سی سی نے نئی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ جاری کردی، پاکستان کس نمبر آگیا ؟

0

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ میں پاکستان ایک درجہ نیچے آ کر پانچویں نمبر پر چلا گیا ہے،

اس کے پوائنٹس تین ہزار چار سو پینسٹھ ہیں، جبکہ سری لنکا نے چار ہزار نو پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ بھارت بدستور چار ہزار چار سو اکہتر پوائنٹس کے ساتھ پہلے، نیوزی لینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ جنوبی افریقہ چھٹے اور افغانستان ساتویں نمبر پر برقرار ہیں۔ ویسٹ انڈیز نے ایک درجہ ترقی پا کر نواں نمبر حاصل کر لیا ہے جبکہ بنگلہ دیش ایک درجہ نیچے آ کر دسویں نمبر پر چلا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.