کھیل

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان نے147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا لیا

 

لندن(نیوز ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان اولی پوپ نے سری لنکا کے خلاف اوول میں تیسرے ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور کی۔

جس کے بعد وہ ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ جنہوں نے اپنے ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی 7 سنچریاں 7 مختلف ملکوں کے خلاف بنائیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button