کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج

0

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔

مزیدپڑھیں:پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن ختم: پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف 4 وکٹ پر 158 رنز بنالیے

بنگلا دیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقتول کے والد نے جمعرات کو ڈھاکا کے تھانے میں قتل کا مقدمہ درج کروایا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر شکیب الحسن کو سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے ساتھ قتل کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.