فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائر ، تاجکستان نے پاکستان کو شکست دے دی
دوشنبے(نیوزڈیسک)فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں تاجکستان نے پاکستان کو شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں تاجکستان نے پاکستان کو شکست دے دی۔
تاجکستان نے پاکستان کو 0-3سےہرادیا،ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان 5 میچ ہارا۔
پاکستان پہلی بار فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچا تھا۔