اداکارہ نیلم منیر کا شوہر کے پیشے سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب

0

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ **نیلم منیر** نے اپنے شوہر کے پیشے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر دلچسپ جواب دے کر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔

 

انسٹاگرام پر ایک مداح نے نیلم منیر سے پوچھا: *”راشد بھائی کیا کرتے ہیں؟”*

جس پر اداکارہ نے مزاحیہ انداز میں جواب دیا: **”مجھ سے محبت!”**

 

نیلم کے اس شوخ جواب نے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچا دی، اور مداحوں نے ان کے حسِ مزاح کو خوب سراہا۔

 

یاد رہے کہ نیلم منیر نے رواں سال کے آغاز میں **دبئی پولیس کے سی آئی ڈی ڈیپارٹمنٹ** میں ملازمت کرنے والے ایک پاکستانی نوجوان سے شادی کی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.