بالی و وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی بہن خوفناک حادثے کا شکار، تصاویر وائرل

0

بالی و وڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی منہ بولی بہن شویتا روہیرا خطرناک حادثے کا شکار ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق شویتا نے اسپتال سے اپنی چند تصاویر اور حادثے سے متعلق تفصیلات انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

شویتا روہیرا نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ زندگی حیران کن واقعات سے بھری پڑی ہے، ایک لمحے آپ ’کل ہو نہ ہو‘ گنگنا رہے ہوتے ہیں اور دوسرے ہی لمحے زندگی ایک موٹر سائیکل آپ کے لیے بھیج دیتی ہے، میں نے خود کو چلنے کے بجائے اڑتے ہوئے پایا، اس میں میری کوئی غلطی نہیں تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.