ٹی بی قابل علاج ،عوام میں آگاہی بہت ضروری ہے، مریم نواز

0

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے ٹی بی قابل علاج ہے اور عوام میں اس امر کی آگاہی بہت ضروری ہے۔

مریم نواز کا انسداد تپ دق (ٹی بی) کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ آج کا دن ٹی بی کے مکمل سدباب کے لیے ہمارے غیر متزلز ل عزم کا اظہار ہے، صحت مند پنجاب کے لیے ٹی بی کے خاتمے کی جنگ کو جیتنا ہوگا۔

انہوں نے کیا کی بروقت تشخیص اور مؤثر علاج کے ذریعے ٹی بی کا خاتمہ ممکن ہے، ٹی بی کی وجہ سے لقمہ اجل بننے والے مریضوں کی جان مؤثر علاج سے بچائی جاسکتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.