ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترینتجزیاتی رپورٹ

عدالت نے راشن بیگ سے نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی استدعا مسترد کردی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے راشن بیگ سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی استدعا مسترد کر دی۔

راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر اور تقسیم سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔

لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔

درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ سرکاری خزانے کو ذاتی تشہیر کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا، اس طرح آٹے کی تقسیم شہریوں کے وقار کے منافی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button