بلوچستان کے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے، اور یہ اقدام امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
پی ایس ایل 11 تماشائیوں کے بغیر کرانے سے پی سی بی کو کتنا نقصان ہوگا؟
حالیہ واقعات اور شہریوں کی ہلاکتوں کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھائے گئے ہیں، اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔