Gas Leakage Web ad 1

چھ سال بعد پی آئی اے کی پرواز لندن کے لیے روانہ

0

پی آئی اے کی پرواز چھ سال کے طویل وقفے کے بعد مسافروں کے ہمراہ لندن کے لیے روانہ ہو گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

حکومتی فیصلوں کی بدولت ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے: وزیراعظم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کو الوداع کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں برطانوی ہائی کمشنر اور سیکرٹری دفاع نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں مسافروں نے لندن کے لیے براہ راست پروازوں کے آغاز پر خوشی کا اظہار کیا۔

پی آئی اے کی یہ پرواز 329 مسافروں کو لے کر لندن روانہ ہوئی، اور برطانوی روٹ پر پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ استعمال کیا گیا۔ پاکستان سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ ہوں گی، جبکہ برطانوی شہر مانچسٹر کے لیے ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کی جا رہی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.