پاکستانتازہ ترین نادرا کو شناختی کارڈ دو ماہ تک بلاک کرنے کا اختیار مل گیا By ویب ڈیسک On مارچ 27, 2026 0 Share سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے ایک بل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت نادرا کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ کسی بھی شہری کا شناختی کارڈ دو ماہ کے لیے بلاک کر سکے۔ اس سے پہلے اس نوعیت کی کارروائی کے لیے عدالتی منظوری درکار ہوتی تھی۔ نادرا کو شناختی کارڈ دو ماہ تک بلاک کرنے کا اختیار مل گیا 0 Share