Gas Leakage Web ad 1

عازمین کو حج تربیت،ویکسینیشن اور ادویات پیکنگ کی سہولیات ایک ہی دن دینے کا فیصلہ

عازمین کو حج تربیت،ویکسینیشن اور ادویات پیکنگ کی سہولیات ایک ہی دن دینے کا فیصلہ

0

وزارت مذہبی امور: حج عازمین کو تربیت، ویکسینیشن اور ادویات ایک ہی دن فراہم کی جائیں گی

Gas Leakage Web ad 2

وزارت مذہبی امور نے فیصلہ کیا ہے کہ حج عازمین کو تربیت، ویکسینیشن اور ادویات پیکنگ کی سہولیات ایک ہی دن فراہم کی جائیں گی۔ ترجمان وزارت نے بتایا کہ ملک بھر کے 10 حاجی کیمپوں میں یہ سہولیات 8 اپریل سے دستیاب ہوں گی۔

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی

عازمین کی تربیت اور ویکسینیشن کے لیے متعلقہ حاجی کیمپ میں شرکت لازمی ہوگی۔ تربیتی سیشن کے دوران ٹکٹ، ویزا، شناختی لاکٹ اور لگج ٹیگ بھی فراہم کیے جائیں گے۔ حاجیوں کو اصل شناختی کارڈ اور تصویر والی کمپیوٹرائزڈ بینک رسید ساتھ لانا ہوگی۔

مزید بتایا گیا کہ حاجی کیمپوں میں کرنسی کے تبادلے کے لیے بینک کاؤنٹرز بھی موجود ہوں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.