Gas Leakage Web ad 1

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

0

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں 31 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ رجسٹرار آفس نے کیس کی کاز لسٹ بھی جاری کر دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان کو عالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپے کا نیا قرضہ ملنے کا امکان

کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس آصف پر مشتمل بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ نیب نے سزا معطلی کی درخواستیں قابل سماعت نہ ہونے کا اعتراض اٹھایا تھا۔

ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ یاد رہے کہ احتساب عدالت نے 17 جنوری 2025 کو دونوں ملزمان کو سزائیں سنائی تھیں، جن کے خلاف درخواستیں زیر التوا ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.