Gas Leakage Web ad 1

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی

0

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے دفعہ 144 کے تحت پابندی میں 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی؛ ایل پی جی گیس کی قیمت 400 روپے ہوگئی

حکام نے بتایا کہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہے، تاہم ہالز اور مارکیز میں اندرونی تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہوگی۔

اندرونی تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی ذمہ داری منتظمین پر عائد ہوگی، جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور انٹیلیجنس ایجنسیاں اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.