Gas Leakage Web ad 1

او جی ڈی سی ایل کا خیرپور سے گیس کی اہم دریافت کا اعلان

0

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے خیرپور میں گیس کی اہم دریافت کا اعلان کر دیا

Gas Leakage Web ad 2

ویب ڈیسک: تیل و گیس کے موجودہ بحران کے دوران او جی ڈی سی ایل مسلسل کامیابیاں حاصل کر رہی ہے۔

ہتک عزت کیس؛ عمران خان کی حق دفاع سے متعلق نظرثانی اپیل سننے والا بینچ تبدیل

ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق کمپنی نے سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع سہتو-1 کنویں سے گیس کی اہم دریافت کی ہے، جس سے یومیہ 17.2 ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہو رہی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.