بلوچستان میں رواں مالی سال ترقیاتی فنڈز کا 44 فیصد خرچ کیا جا چکا ہے۔
ایران سے جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز سامنے آگئیں
بلوچستان حکومت نے رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز کا 66 فیصد حصہ جاری کر دیا ہے جس میں سے 44 فیصد خرچ بھی کیا جا چکا ہے۔
دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے لیے ترقیاتی مد میں مجموعی طور پر 337.8 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔