Gas Leakage Web ad 1

پاکستان آنیوالی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت جاری

پاکستان آنیوالی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت جاری

0

کراچی: پاکستان آنے والی تمام غیر ملکی ایئرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ایندھن پالیسی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

موجودہ جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے: سابق سربراہ برطانوی خفیہ ایجنسی

ایئرلائن ذرائع کے مطابق بدھ کے روز کراچی سے دوحہ کے لیے غیر ملکی ایئرلائن کا طیارہ ایندھن کے لیے مسقط میں اترنا پڑا۔

اضافی ایندھن لانے کی وجہ سے غیر ملکی ایئرلائنز مسافروں کا سامان اور کارگو چھوڑ رہی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.