Gas Leakage Web ad 1

لاہور سیشن کورٹ فائرنگ واقعہ، چیف جسٹس کا سخت نوٹس, فوری رپورٹ طلب کر لی

0

لاہور سیشن کورٹ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص کے زخمی ہونے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب اور سیشن جج لاہور سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے،

چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کر کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور رپورٹ جلد پیش کی جائے، انہوں نے واضح کیا کہ عدالتوں کی سکیورٹی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس نے لاہور سمیت پنجاب بھر کی عدالتوں کی سکیورٹی فول پروف بنانے کی بھی ہدایت جاری کی ہے تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔

Gas Leakage Web ad 2
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.