Gas Leakage Web ad 1

26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور

0

26نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی ایک روزہ حاضری معافی درخواست منظور کر لی گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس سماعت 30 مارچ تک ملتوی کی گئی، عدالت نے آئندہ تاریخ پر علیمہ خان کو ہر صورت پیش ہونیکا حکم دیا جب کہ آئندہ تاریخ پر تمام 11 ملزمان اور آخری گواہ کو بھی طلب کر لیا گیا۔

عدالت نے کہا کہ آئندہ تاریخ پر وکیل صفائی آخری گواہ پر جرح کریں گے، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.