Gas Leakage Web ad 1

میٹرو بس سروس کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا

میٹرو بس سروس کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا

0

لاہور، ملتان اور راولپنڈی کی میٹرو بس سروس کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یہ اضافہ 26 مارچ سے نافذ العمل ہوگا۔

Gas Leakage Web ad 2

16مارچ کو کمرشل پروازوں کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف نہیں ہوگی، نوٹم جاری

اضافے کے بعد کیش کرایہ 40 روپے ہو جائے گا، جبکہ ٹی کیش کارڈ کے ذریعے سفر کرنے والے مسافر اب 25 روپے ادا کریں گے، جو موجودہ کرائے سے بھی کم ہے۔ اضافے سے قبل میٹرو بس کا کرایہ 30 روپے تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.