Gas Leakage Web ad 1

سندھ حکومت کا کل صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا کل صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

0

کراچی: حکومت سندھ نے کل 13 مارچ (بروز جمعہ) کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان کا افغانستان سے متعلق اپنی موجودہ پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان

محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل جمعہ کو صوبے بھر میں تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اس دن تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.