الیکشن کمیشن کا آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے متعلق وضاحتی بیان سامنےا ٓگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جاری بیان میں کہاہے کہ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا صرف ایک اصلی آفیشل Twitter ‘X’اکاونٹ ہے، جو کہ GREY tick کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔ باقی تمام Twitter ‘X’اکاونٹس جعلی ہیں۔