Gas Leakage Web ad 1

تبادلے، نذر بزدار وزیراعظم آفس میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات

تبادلے، نذر بزدار وزیراعظم آفس میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات

0

اسلام آباد:
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کے تحت ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ ڈویژن نذر محمد بزدار (پی اے ایس، گریڈ 21) کو وزیراعظم آفس میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت بی آئی ایس پی اور پاک–آسٹریا انسٹی ٹیوٹ کے درمیان تعاون پر غور

سیکریٹری قانون و انصاف کمیشن سیدہ تنزیلہ صباحت کو جوائنٹ سیکریٹری قومی ورثہ ڈویژن جبکہ جوائنٹ سیکریٹری قومی ورثہ ڈویژن غلام مجتبیٰ جوئیو کو جوائنٹ سیکریٹری تخفیف غربت ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح ایڈیشنل سیکریٹری سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن رضوان احمد شیخ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.