Gas Leakage Web ad 1

حیدرآباد میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

حیدرآباد میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

0

حیدرآباد:
حیدرآباد میں 3.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلہ زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت بی آئی ایس پی اور پاک–آسٹریا انسٹی ٹیوٹ کے درمیان تعاون پر غور

زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ متعلقہ ادارے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.