Gas Leakage Web ad 1

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ

0

اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف فراڈ کیس میں ضمانت منسوخ کر دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

گوگل فوٹوز پر صارفین کے لیے دلچسپ تفریحی فیچر، میمز بنانا ہوا آسان

اسلام آباد اسپیشل سنٹرل کورٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے دائر ضمانت منسوخی کی درخواست منظور کر لی۔ اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنایا، تاہم عدالت میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے نجف حمید کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

اس سے قبل عدالت نے صلح کی بنیاد پر نجف حمید کی ضمانت منظور کی تھی، لیکن ایف آئی اے کی جانب سے ضمانت منسوخی کے لیے دوبارہ عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.