Gas Leakage Web ad 1

کراچی ؛ نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی

کراچی ؛ نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی

0

کراچی: سپر ہائی وے پر واقع نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی، جس کی اطلاع ملتے ہی کے ایم سی کی فائر بریگیڈ ٹیم روانہ کر دی گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

خواجہ آصف نے 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلا قرار دے دیا

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شیڈز میں لگی تھی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق بعد ازاں آگ پر قابو پا لیا گیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.