sui northern 1

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، محسن داوڑ زخمی

0
Social Wallet protection 2

میران شاہ: شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔

sui northern 2

پولیس ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے سابق رکن اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ احتجاجی مظاہرے کے دوران زخمی ہوئے۔ محسن داوڑ کو پاؤں میں گولی لگی۔

پولیس کے مطابق احتجاجی مظاہرہ میران شاہ میں انتخابی نتائج کی تاخیر پر کیا جا رہا تھا۔ محسن داوڑ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.