sui northern 1

لاہور، ہم بلدیاتی الیکشن کیلئے تیار، تاریخ کا انتظارکر رہے ہیں، وزیراطلاعات

لاہور، ہم بلدیاتی الیکشن کیلئے تیار، تاریخ کا انتظارکر رہے ہیں، وزیراطلاعات

0
Social Wallet protection 2

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہم بلدیاتی الیکشن کے لیے تیار ہیں، بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا انتظار کر رہے ہیں، پنجاب کے ضمنی انتخابات ن لیگ نے جیتے ہیں۔ چاہتے ہیں جلد بلدیاتی انتخابات ہوں، پی ٹی آئی کو جمہوری حق کے استعمال کا پورا حق ہے، پنجاب اسمبلی میں 30 افراد کی فہرست جمع کروائی گئی تھی، پنجاب اسمبلی چوک چوراہا تو نہیں تھا کہ جو چاہتا گھس آتا۔

sui northern 2

فلم ’شعلے‘ کا منظر حقیقت بن گیا، محبت کی خاطر بسنتی ہائی وولٹیج ٹاور پر چڑھ گئی

جتنے لوگ آئے تھے، گارڈ کو دھکے مارے اور دروازے توڑے، صوبائی اسمبلی کی حدود میں نامناسب زبان استعمال کی گئی، وزیرداخلہ کے خلاف بھی نامناسب زبان استعمال کی گئی۔ ہم ایکشن لیتے تو کہتے مہمان تھے، گاڑی چیک کرتے تو کہتے توہین کر دی، پی ٹی آئی والے مطالعاتی دورہ پر لاہور آئے تھے، واپسی جانے کا دل نہیں کر رہا تھا، پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، یہ مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے، این آر او چاہتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.