sui northern 1

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اطراف میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن متاثر

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اطراف میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن متاثر

0
Social Wallet protection 2

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اطراف میں شدید دھند کے باعث تمام فلائٹ آپریشن اور شیڈول جزوی طور پر متاثر ہوگئے ہیں۔

sui northern 2

روس یوکرین جنگ بندی: ٹرمپ اور زیلنسکی کی طویل ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم

ترجمان سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ محمد عمیر خان کے مطابق ایئرپورٹ پر پروازوں کی محفوظ آمدورفت کے لیے حد نگاہ کم سے کم 500 میٹر درکار ہوتی ہے لیکن تاحال حد نگاہ 100 میٹر ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.