sui northern 1

پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

0
Social Wallet protection 2

پی ٹی آئی نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی شفیع جان نے کہا ہے کہ 8 فروری 2026 کو ملک بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے عوام کو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی شکل میں امید نظر آ رہی ہے۔
پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج 16 جنوری کو ہوگی

sui northern 2

دوسری جانب، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمہوریت کی بقا کے لیے مل کر بیٹھنے کی تجویز دی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں نہ آئین رہا ہے اور نہ ہی عدلیہ، جس کی وجہ سے عوام کو عدالتوں سے انصاف کی امید نہیں رہی۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ وہ اپنے اہداف دو سال میں حاصل نہیں کر سکے، لیکن پھر بھی جمہوریت کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.