sui northern 1

خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

0
Social Wallet protection 2

بلوچستان کے ضلع خضدار اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف پھیل گیا۔

sui northern 2

سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف

زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز خضدار سے تقریباً 70 کلومیٹر مغرب میں تھا۔ زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔

لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تاہم، ابتدائی رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.