sui northern 1

پی آئی اے نے مسافروں کیلئے الرٹ جاری کردیا، وجہ کیا بنی؟

پی آئی اے نے مسافروں کیلئے الرٹ جاری کردیا، وجہ کیا بنی؟

0
Social Wallet protection 2

پاکستان کے بیشتر شہروں میں شدید دھند کے باعث پی آئی اے نے فوگ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ قومی ائیرلائن نے اعلان کیا ہے کہ دھند کی وجہ سے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر پروازوں میں تاخیر یا شیڈول میں تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔

sui northern 2

مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام اپنے حقوق کیلئے نکلیں،عمران خان

پی آئی اے نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی پروازوں کی بکنگ کرتے وقت درست اور متبادل رابطہ نمبر فراہم کریں، تاکہ کسی بھی تبدیلی یا تاخیر کے بارے میں انہیں بروقت اطلاع دی جا سکے۔

مسافر مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے پی آئی اے کال سینٹر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ایئرلائن نے لوگوں سے موسمی حالات پر نظر رکھنے اور سفر سے قبل پرواز کی صورتحال کی تصدیق کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.