sui northern 1

فیصل آباد: پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا

فیصل آباد: پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا

0
Social Wallet protection 2

فیصل آباد کے واقعے میں ایک گاہک نے مونگ پھلی کی ریڑھی والے کو قتل کر دیا۔ یہ واقعہ ڈی ٹائپ کالونی میں پیش آیا جب گاہک نے پیسے دیے بغیر ریڑھی سے مونگ پھلی اٹھا کر کھانے کی کوشش کی۔

sui northern 2

دنیا میں اظہارِ رائے کی آزادی میں 10 فیصد کمی ، صحافیوں پر حملوں میں اضافہ

پولیس کے مطابق ملزم مدثر نے پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے پر ریڑھی بان کی طرف سے منع کرنے پر فائرنگ کر دی، جس سے ریڑھی والا جاں بحق ہو گیا اور اس کا بھائی زخمی ہو گیا۔

واقعے کے بعد ورثا نے احتجاج کیا اور پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.