پاکستان

نوازشریف اور مریم نواز نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف اور مریم نواز اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے NA 128 میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے ماڈل ٹاون کے پولنگ سٹیشن پہنچے جہاں پاکستان استحکام پارٹی کے امیدوار عون چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

یاد رہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 128 میں ن لیگ نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے تحت اپنا کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا اور استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ حلقہ این اے میں عون چوہدری کا مقابلہ تحریک انصاف کے آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ سے ہے جبکہ مجموعی طور پر 22 امیدوار میدان میں ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button