sui northern 1

پی ٹی آئی کارکنوں کو انتخابات کے دن پُر امن رہنے کی ہدایت

0
Social Wallet protection 2

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے پی ٹی آئی کارکنوں کو انتخابات کے دن پُر امن رہنے کی ہدایت کی ہے۔

sui northern 2

اسد قیصر نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کسی بھی صورت لڑنا نہیں ہے۔

اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹ اصل فارم 45 حاصل کیےبغیر پولنگ اسٹیشن سےباہر نہ نکلیں، گنتی کے وقت پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم اور سینئر ورکرز موجود ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہر حلقے میں ہمارے وکلا موجود ہوں گے

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.