sui northern 1

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں البطار ٹو اختتام پذیر،آئی ایس پی آر

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں البطار ٹو اختتام پذیر،آئی ایس پی آر

0
Social Wallet protection 2

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہر جمعرات کو اڈیالہ جیل اس وقت تک جایا کریں گے جب تک ان کی عمران خان سے ملاقات نہیں ہو جاتی۔

sui northern 2

قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی کی ویکسین کی قلت پیدا ہو گئی

پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ کچھ حلقے ملک میں آئین و قانون کی بالادستی نہیں دیکھنا چاہتے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ناحق قید ہیں۔

انہوں نے وضاحت کی کہ وہ آئین و قانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ان کا مؤقف تھا کہ وہ پرامن طریقے سے اپنے موقف کا اظہار کریں گے لیکن اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔

سہیل آفریدی نے اس بات پر زور دیا کہ وہ قانونی حدود کا احترام کرتے ہوئے اپنا مطالبہ جاری رکھیں گے اور کسی بھی قسم کی غیر قانونی کارروائی سے گریز کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.