ایشین یوتھ گیمز: والی بال میں پاکستان نے چین کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ایشین یوتھ گیمز: والی بال میں پاکستان نے چین کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

0

ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان کی یوتھ والی بال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں چین کو تین صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ میں پاکستان کی ٹیم نے ہر سیٹ میں واضح برتری دکھائی اور اسکور 25-12، 25-13 اور 25-17 رہا۔
اڈیالہ جیل میں 3 قیدیوں کی طبیعت ناساز، ایک اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

اس جیت کے ساتھ پاکستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گیا ہے اور اگلے مرحلے میں افغانستان اور انڈونیشیا کے درمیان کوارٹر فائنل کی فاتح ٹیم سے مقابلہ کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.