sui northern 1

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لےلیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لےلیا

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 8 اکتوبر کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کیا تھا۔
دل والے دلہنیا لے جائیں گے کی 30 سالہ نمائش، بالی وڈ میں نیا ریکارڈ قائم

الیکشن کمیشن نے دسمبر کے آخری ہفتے میں پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا اعلان کیا تھا، تاہم آج اجلاس کے بعد حلقہ بندیوں کا شیڈول واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں نئے بلدیاتی قانون کی منظوری کے بعد پرانے قانون کے تحت جاری ہونے والا حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.