مبینہ تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ جان کی بازی ہار گئی

0

پولیس کے مطابق مبینہ قتل کا یہ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں مقتولہ کے والد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بیٹی پر تشدد کیا گیا تھا، کیونکہ اس کے جسم پر واضح زخموں کے نشانات موجود تھے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گھر کے مالک اور اس کے بیٹے کو حراست میں لے لیا ہے، اور ان سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.