ریکٹ بینکیزر سے گمراہ کن اشتہارات پر 15 کروڑ روپے وصول

0

گمراہ کن اشتہارات پر ریکٹ بینکیزر سے 15 کروڑ روپے جرمانہ وصول

کمپٹیشن کمیشن نے کمپنی کا بینک اکاؤنٹ منسلک کر کے رقم ریکور کی

اسٹریپسلز کو دوا ظاہر کر کے صارفین کو دھوکہ دیا گیا: کمپٹیشن کمیشن

کمپٹیشن ٹربیونل نے ریکٹ بینکیزر کی اپیل عدم پیروی پر خارج کر دی

اسٹریپسلز دوا نہیں، نان-میڈیکیٹڈ ٹافی ہے: کمپٹیشن کمیشن

Leave A Reply

Your email address will not be published.