عمران خان سے منگل کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست حکام کو ارسال، کون کون شامل ؟ جانئے

0

وکٹران اب پاکستان میں! Your Partner for Reliable Power 🔋 in Pakistan. 🇵🇰 The Best Energy Saving Solution ⚡

 

اڈیالہ جیل میں منگل کو بانی پی ٹی ائی سے وکلا کی ملاقات کا دن ہے۔
کوارڈینیٹر انتظار حسین پنجھوتھا نے ملاقات کے لئے آنے والے چھ وکلا کی لسٹ اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی، منگل کو وکلا کی ملاقات کے دن سلمان اکرم راجہ، علی بخاری ملاقات کے لیے آئیں گے۔
اسی طرح نیاز اللہ نیازی، عرفان خان نیازی ، تنویر راجپوت، احسن حمید اللہ کے نام بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہوں گے۔
علاوہ ازیں منگل کو بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے ساتھ ان کی فیملیز کی ملاقات کا بھی دن ہے،عمران خان کی بہنیں اور دیگر فیملی ممبرز کی بھی اڈیالہ جیل امد متوقع ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.