خانپور:عید کا خرچہ نہ ہونے پر سردار گڑھ کے رہائشی والد 32 سالہ عبدالرحمٰن نے بچوں 9 سالہ سفیان اور 11 سالہ عمیر اور 7 سالہ افصہ کو زہریلی گولیاں دے دیں اور خود بھی کھا لیں
خانپور:غربت 3 جانیں لے گئی بچوں کو زہریلی گولیاں دینے والا اور خود کھانے والا باپ عبدالرحمٰن، سفیان اور عمیر چل بسے، 7 سالہ افصہ کی بھی حالت تشویشناک