پاکستان کرکٹ کے اسٹار بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم پر تنقید کی ایک نئی لہر چل پڑی ہے، کیونکہ اُنہیں پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا واحد ناکام ترین کپتان قرار دیا جا رہا ہے — ایسا کپتان جسے سب سے زیادہ بڑے ایونٹس میں قیادت کا موقع دیا گیا، لیکن وہ ایک بھی آئی سی سی یا ایشیائی ٹائٹل جیتنے میں ناکام رہے۔
بابر اعظم بطور کپتان — میگا ایونٹس کی فہرست:
-
ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 ❌
-
ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 ❌
-
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 ❌
-
ایشیا کپ 2022 ❌
-
ایشیا کپ 2023 ❌
-
ورلڈ کپ 2023 (50 اوورز) ❌
-
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 ❌
پی ایس ایل میں بابر کی کپتانی:
-
پی ایس ایل 6 ❌
-
پی ایس ایل 7 ❌
-
پی ایس ایل 8 ❌
-
پی ایس ایل 9 ❌
-
پی ایس ایل 10 ❌