پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف ہونے پر جیل سے پی آئی سی منتقل کر دیا گیا۔

جیل انتظامیہ کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ کو بھی اطلاع دے دی گئی۔