
تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا سندھ حکومت نے خلفیہ چہارم حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔
سندھ کے تعلیمی اداروں میں یوم علیؓ پر تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا،سندھ میں 21رمضان کو حضرت علی کے یوم شہادت پر تمام سرکاری ونجی سکول اور کالجز بند رہیں گے۔