Gas Leakage Web ad 1

طور خم بارڈر پر امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام

0

طورخم(نیوزڈیسک)طور خم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے 10000 امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق طور خم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے 10000 امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،ڈیپارچر ہال میں کسٹم انفورسمنٹ اسٹاف نے افغانستان جانے والے مسافر سے دوران تلاشی 10 ہزار ڈالرز برآمد کرکے ملزم ضلع خیبر کے رہائشی کو گرفتار کرلیا۔

Gas Leakage Web ad 2

مزید پڑھیں: روپیہ تگڑا، ڈالرکی قدر میں کمی

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.