پاکستانتازہ ترین

معروف صنعت کار وفاقی کابینہ میں شامل

معروف صنعت کار وفاقی کابینہ میں شامل

معروف صنعت کار کو وفاقی کابینہ میں شامل کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق معروف صنعتکار ہارون اختر خان کو وفاقی کابینہ میں شامل کر لیا گیا، ان کی تقرری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کی گئی۔

ہارون اختر خان کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات بھی ہوئی، جس میں حکومتی امور زیر بحث آئے، وزیر اعظم نے پچھلے دور میں ان کی خدمات کو سراہا۔

معاون خصوصی ہارون اخترخان نے کہا کہ وہ ان شااللّٰہ وزیراعظم کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button