190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر

0

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا گیا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا، کل وکلا کو نئی تاریخ سے آگاہ کردیا جائے گا۔

یاد رہے کہ 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 18دسمبر کو عدالت نے محفوظ کیا تھا،ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کی تاریخ تیسری مرتبہ تبدیل کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.