پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی سے کیا غلطی ہوئی؟فواد چوہدری نے بتا دیا

فواد چودھری نے کہا کہ 9 فروری کو دھاندلی کیخلاف تحریک نہ چلانا پی ٹی آئی کی بڑی غلطی تھی۔

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس وقت مقبول لیڈر ہیں، دھاندلی کیخلاف تحریک نہ چلانا اور سیاسی آلائنس نہ بنانا پی ٹی آئی بڑی غلطیاں تھیں۔

انہوں نے کہا کہ بانی سے ٹرائل کے دوران تین ملاقاتیں ہوئی ہیں، سوشل میڈیا پرمنفی کمپین کونہیں چلانا چاہیے، یوٹیوبر بانی پی ٹی آئی کو قربانی کا بکرا بنا کرپیسے بنارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button